Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تحریک فکر اسلام ضلع جہلم کا ہنگامی اجلاس،

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)تحریک فکر اسلام ضلع جہلم کا ہنگامی اجلاس،عدم دلچسپی کی بناء پر جنرل سیکرٹری مہر صلاح الدین عہدہ سے فارغ،تفصیلات کے مطابق تحریک فکر اسلام ضلع جہلم کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سٹی صدر حاجی طارق محمود منعقد ہوا جس میں مخدوم عباس شاہ کی ہدایات پر سابق جنرل سیکرٹری مہر صلاح الدین کی عدم دلچسپی کی بناء پر تمام عہدہ داروں کی مشاورت کے بعد عہدہ سے فارغ کر دیا گیا جبکہ حکیم امتیاز الحق قریشی کو نیا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ردو بدل کے بعد نئے عہدہ داروں میں سرپرست حاجی عبدالجبار،صدر طارق محمود،نائب صدر محمد جمیل بھٹی،جنرل سیکرٹری حکیم امتیاز الحق قریشی،جوائنٹ سیکرٹری بشارت حسین ،فنانس سیکرٹری وسیم قیوم،جوائنٹ سیکرٹری اظہر محمود،رابطہ سیکرٹری راجہ ظہیر اسلم ،صدر کے ساتھ سیکرٹری چوہدری ایوب،فنانس سیکرٹری کے ساتھ سیکرٹری حاجی عابد حسین شامل ہیں،فکر تحریک اسلام پاکستان کی اعلیٰ قیادت کے مطابق ان عہدہ داروں کے علاوہ جہلم میں کوئی عہدہ دار نہیں۔

 

The post تحریک فکر اسلام ضلع جہلم کا ہنگامی اجلاس، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles