Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

’’چراغ تلے اندھیرا ‘‘

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)’’چراغ تلے اندھیرا ‘‘اس کی زندہ مثال میونسپل کمیٹی جہلم کے بالکل سامنے دیکھی جا سکتی ہے،تفصیلات کے مطابق عوام کی بار بار توجہ دلانے کے باوجود میونسپل کمیٹی بلدیہ جہلم کے سامنے سڑک پر بہتا گندا پانی جہاں بلدیہ جہلم کا منہ چڑھا رہا ہے وہاں شہریوں اور قریبی مسجد جانے والے نمازیوں کیلئے بھی عذاب بنا ہوا ہے ،بلدیہ کے بالمقابل واقع میڈیا ہاؤس کی طرف سے بار بار توجہ دلانے پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت بلدیہ اہلکار وقتی طور پر صفائی کر کے واپس لوٹ جاتے ہیں،مسئلہ جوں کا توں ہی رہتا ہے ،ٹی ایم او اور چیف سینٹری انسپکٹر سے شہری حلقوں نے اپیل کی ہے کہ اس گھمبیر مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے۔

 

The post ’’چراغ تلے اندھیرا ‘‘ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles