Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والی طالبات کی ردا پوشی

$
0
0
جہلم(انیس الرحمن بٹ)والدین اپنی بیٹیوں کو تعلیم قرآن دلوا کر نہ صرف دین و دنیا کی سعادت سے بہرہ ور ہو سکتے ہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی سنوار سکتے ہیں۔ان خیالات کااظہار پرنسپل دارالعلوم منظر اسلام برائے طالبات پوران تحصیل سرائے عالمگیر نے دارالعلوم میں گزشتہ روز منعقدہ حفظ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر آج ہم اپنی بچیوں کی اسلامی خطوط پر تعلیم و تربیت کرتے ہیں تو کل قوم سنور جائے گئی،اختتام پر حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والی طالبات کی ردا پوشی کی گئی اور خصوصی انعام سے نوازا گیا،

 

The post حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والی طالبات کی ردا پوشی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles