جہلم(عبدالغفور بٹ)جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان جلسہ مورخہ 15دسمبر بروز منگل بعداز نماز عشاء جامع مسجد میاں اللہ دین نیا محلہ جہلم میں زیر صدارت عزت مآب ڈاکٹر محمد منیر اعظم صاحب صدر مسجد کمیٹی مذہبی جوش و خروش اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہورہا ہے،جس میں تلاوت قاری محمد عمران واحدی ،نعت مصطفی ﷺشیخ محمد لطیف اورطارق محمود قریشی،جبکہ خصوصی خطاب آبشار علم و حکمت اور مذہبی سکالر حضرت صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کا ہوگا،خطاب انشاء اللہ ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو جائیگا،صلاے عام ہے یاران نکتہ داں کیلئے۔الداعی الی الخیر۔۔قاری سرفراز حسین مجددی امام و خطیب جامع مسجد میاں اللہ دین ۔
The post جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان جلسہ مورخہ 15دسمبر کو ہوگا appeared first on جہلم جیو.