Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم قدیر میڈیکل سٹورز والوں کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم قدیر میڈیکل سٹورز والوں کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ بلال ٹاؤن ٹینکی والی گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ میڈیکل سٹور کے کاروبار سے وابستہ شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحومہ اچانک انتقال کر گئیں مرحومہ جہلم کی معروف کاروباری شخصیات ڈاکٹر محمد ارشد،ڈاکٹر محمد انور ،محمد قدیر ،محمد سرورکی والدہ ماجدہ تھیں ان کی نماز جنازہ بلال ٹاؤن میں کامرس کالج کے بالمقابل گراؤنڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کے جسد خاکی کو قریبی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں الحاج ملک وزیر خان،رشید بٹ،خادم بٹ،سینئر صحافی لائن عبدالغفور بٹ،قریشی زبیر اور دیگر شامل ہیں نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

 

The post جہلم قدیر میڈیکل سٹورز والوں کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles