Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نین کونسل پھگواڑی کے شیر جاگ گئے ہیں۔راجہ عتیق سرور

مری ۔۔یونین کونسل پھگواڑی کے شیر جاگ گئے ہیں حق نواز عباسی کے قافلے کا بڑا انتخابی میدان ہزاروں افراد کی شرکت مخالفین لرزہ طاری ہوگیا مسلم لیگ ن تعمیر وترقی کا نشان ہے اس یونین کونسل کے عوام نے ہمیشہ اپنی سیاسی اقدار کی حفاظت کی ہے پھگواڑی اتحاد ہمیشہ مثالی رہا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء راجہ عتیق سرور،معاون خصوصی حافظ عثما ن عباسی،صدر مسلم لیگ ن تحصیل مری راجہ دفتر عباسی،جنرل سیکرٹری حق نواز عباسی،امیدوار برائے چےئرمین حاجی خلیل الرحمان عباسی ،وائس چےئرمین نمبردار اتفاق عباسی ،جنرل سیکرٹری لائرز ونگ ن اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ،مسلم لیگی رہنماء ظفر عباسی اور دیگر میں پھگواڑی بازار میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن تعمیر وترقی کی پہچان ہے ماضی میں بھی اس یونین کونسل سے شیر کامیاب ہوا اور 5 دسمبر کو شیر کی فتح یقینی ہے یہاں کے باسیوں کی سیاسی و اخلاقی روایت میں سیاسی شعور سے پوری طرح آشناعوام نے 1985سے لیکر آج تک ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا آج ہزاروں افراد کی شرکت نے مخالفین پر لرزہ طاری کردیا ہے مسلم لیگ ن ہمیشہ صاف ستھری سیاست کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی کریگی۔

 

The post نین کونسل پھگواڑی کے شیر جاگ گئے ہیں۔راجہ عتیق سرور appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles