پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)پا کستا ن مسلم لیگ ن میں شمو لیت اختیا ر کر نے وا لو ں کی عز ت اہمیت ہی ہما را اثا ثہ ہے مسلم لیگ ن پر اعتما د کر نے وا لے نو منتخب کو نسلروں کی عز ت نفس اور احترا م ہمشہ برقرار رہے گا کا میا ب کو نسلروں کی مسلم لیگ ن میں شمو لیت سے ثا بت ہو گیا ہے کہ ضلع جہلم مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے حلقہ این اے 63کے سدا بہا ر اور نا قا بلِ تسخیر ممبر قا می اسمبلی نو اب زادہ اقبا ل مہدی نے کہا ہے کہ دھا ندلی دھا ندلی کا شو ر مچا نے والو ں کو عوا م نے مسترد کر کے دھرنے اور کنٹینر پر نا چ گا نے جلا ؤ گھیراؤ الزام ترا شی کو شکست دے دی ہے تحصیل پنڈدادنخان کے گا ؤ ں بھیلو ال میں راجہ محمد فا روق صدر مسلم لیگ ن تحصیل پنڈدادنخان کے زیرِ اہتمام منعقد ہو نے وا لی ایک شا ندار تقریب میں میو نسپل کمیٹی پنڈدادنخان میں آزاد اُمیدواروں کی حثیت سے منتخب ہو نے والے کو نسلروں ملک مختا ر ،ملک فیصل شکیل ،شا ہد بھا گو وان ،شو کت مسعودکھیو ڑہ کے نو منتخب کو نسلر مہر تصور حسین نمبر دار ،ملک شو کت حیا ت ،ملک قمر حسین جو تا نیہ،محمد اشرف سہگل،یو نین کو نسل گو ل پو رکے وا ئس چیئر مین چو ہدری محمد اشرف اور سید عمرا ن شاہ بخا ری کو نسلر نے پا کستا ن مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا با قا عدہ اعلا ن کیا ایم این اے نوا ب زادہ راجہ اقبا ل مہدی نے شمو لیت اختیا ر کر نے والے عوا می نما ئندوں کو طلا ئی ہا ر پہنا کر خو ش آمدید کہا نو منتخب کو نسلروں کی شمو لیت سے میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ میں 19میں سے 15اور پنڈدادنخان میں 17میں سے 11 کونسلرکی فو قیت حا صل ہو گئی ہے دو نو ں شہروں میں مسلم لیگ ن ہی مخصو ص نشستو ں اور چیئر مین وائس چیئر مین کا انتخا ب کر یں گی۔
The post ضلع جہلم مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے ،نوابزادہ اقبال مہدی appeared first on جہلم جیو.