Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ہوم ڈیپارٹمنٹ لاہور جناب لیفٹیننٹ کرنل (Rtd) سجاد ناصرکا اچانک ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

$
0
0

جہلم(عبدالغفوربٹ)ایڈیشنل ڈائریکٹر مانیٹرنگ، ہوم ڈیپارٹمنٹ لاہور جناب لیفٹیننٹ کرنل (Rtd) سجاد ناصرُ طوراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی عمران گوندل نے اچانک ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا اور سکیورٹی ارینجمنٹ کو چیک کیا۔سیکورٹی پر تعینات ملازمین اور سیکورٹی پوائنٹس کو چیک کیا اور کوت میں موجود اسلحہ کو چیک کیا اور انکی صفائی کا معیار دیکھا۔اندرونِ جیل و بیرونِ جیل سیکورٹی کا جائزہ لیا اور سیکورٹی اور سیکورٹی کیمروں کے متعلق مزید ہدایات دیں۔ کچن اسیران ،راشن سٹور، ہسپتال اور بیرکس کا دورہ کیا۔سیکورٹی جیل اور صفائی اور کھانے کے معیار پر اطمنان کا اظہار کیا۔

The post ہوم ڈیپارٹمنٹ لاہور جناب لیفٹیننٹ کرنل (Rtd) سجاد ناصرکا اچانک ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles