Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

انسپائرر سکول چوہدری سکندر کیمپس وگھ سٹاپ جلالپور شریف کی پْر وقار افتتاحی تقریب

دھریالہ جالپ(نامہ نگار)انسپائرر سکول چوہدری سکندر کیمپس وگھ سٹاپ جلالپور شریف کی پْر وقار افتتاحی تقریب،با صلاحیت طلباء و طالبات نے ملی نغمے ، خاکے اور مختلف موضوعات پر انگلش اور اردو میں تقریریں کی جسے ناظرین نے خوب سراہا اور دل کھول کر ان طلباء و طالبات کو داد دی۔ر انتہائی کم فیس جو کہ دوسرے بڑے بڑے اداروں کی نسبت کچھ بھی نہ ہے اس فیس میں انتہائی معیاری تعلیم دینے میں انسپائرر سکول پراجیکٹ آف جاوید پبلیشرزلاہور کا کوئی ثانی نہ ہے تفصیلات کے مطابق انسپائرر سکول چوہدری سکندر کیمپس وگھ سٹاپ جلالپور شریف کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں با صلاحیت طلباء و طالبات نے ملی نغمے ، خاکے اور مختلف موضوعات پر انگلش اور اردو میں تقریریں کی جسے ناظرین نے خوب سراہا اور دل کھول کر ان طلباء و طالبات کو داد دی۔اس موقع پر سکول کے ڈائریکٹر چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم انسانیت کی خدمت کر کے پاکستان کی پسماندہ تحصیل پنڈدادنخان میں جلالپور شریف کے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں جس کی ایک مثال انسپائرر سکول ہے جو کہ جلالپور شریف کی تاریخ میں پہلی countrywideبرانچ ہے۔ ہمارا یہ ادارہ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے علاقے کے بچے اور بچیاں بھی دوسرے شہروں کی COUNTRYWIDEبرانچز کی طرح یہاں پر اچھی تعلیم حاصل کر کے پوری دنیا میں اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کریں اور انتہائی کم فیس جو کہ دوسرے بڑے بڑے اداروں کی نسبت کچھ بھی نہ ہے اس فیس میں انتہائی معیاری تعلیم دینے میں انسپائرر سکول پراجیکٹ آف جاوید پبلیشرزلاہور کا کوئی ثانی نہ ہے

The post انسپائرر سکول چوہدری سکندر کیمپس وگھ سٹاپ جلالپور شریف کی پْر وقار افتتاحی تقریب appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles