Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کرایہ داری ایکٹ، امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج 9فراد گرفتار

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)کرایہ داری ایکٹ، امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج 9فراد گرفتار،15لیٹر شراب، پسٹل 30بور اور 02روند برآمد،عبد الغفار قیصرانی ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں عبد الغفار قیصرانی ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔کرایہ درای ایکٹ ،امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج9فراد گرفتار۔15لیٹر شراب،پسٹل 30بور اور 02روند برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ کے ماجد گلزار اے ایس آئی نے ناصر علی ولد نذیر احمد سکنہ پنچور تحصیل سوہاوہ سے10لیٹر شراب تھانہ دینہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر محمد ابرار اے ایس آئی نے ما جد، محمد عدنان ولد محمد افضل سکنہ 190شمالی ضلع سرگودھا ،محمد سجاد اے ایس آئی نے وقاص رضا ولد محمد افضل سکنہ جھگر تحصیل کھاریاں ، عاشق حسین تھانہ سول لائن کے اعجاز نسیم اے ایس آئی نے ASIنے زاہدمحمود ولدلیاقت علی سکنہ محلہ مشرقی چوٹالہ سے05لیٹر شراب تھانہ للہکے شہباز احمد ایس آئی نے محمد شفیق ولد محمد اصغر سکنہ لِلہ بھروانہ سے پسٹل30بور معہ2روند تھانہ پنڈ دادنخان کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر حسن رضا اے ایس آئی نے جنڈولہ ولد اللہ وسایا سکنہ لالوڈاک خانہ دو کوٹہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی ، عرفان محمود ولد ارشد محمود سکنہ محلہ اسلام گنج کھیوڑہ کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔

The post کرایہ داری ایکٹ، امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج 9فراد گرفتار appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles