Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پائی خیل شہرمیں خانہ بدوشوں کی یلغار، گھروں میں داخل ہوکرچوریوں کاسلسلہ جاری

$
0
0

پائی خیل شہرکے چاروں اطراف باہرسے آنیوالے خانہ بدوشوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اورٹولیوں کی شکل میں دوپہراورسرِشام کوبھیک مانگنے کی آڑمیں لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکر چوریوں کاسلسلہ جاری کررکھاہے ۔
پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل شہرمیں خانہ بدوشوں کی یلغارلوگوں کے گھروں میں داخل ہوکرچوریوں کاسلسلہ جاری کررکھاہے ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل شہرکے چاروں اطراف باہرسے آنیوالے خانہ بدوشوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اورٹولیوں کی شکل میں دوپہراورسرِشام کوبھیک مانگنے کی آڑمیں لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکر چوریوں کاسلسلہ جاری کررکھاہے ۔موبائل فونز،نقدی رقم،گندم کے دانے اورضروریات زندگی کی کوئی بھی قیمتی چیزہاتھ آئے تولے اڑتے ہیں ۔علاوہ ازیں دوشیزوں نے جسم فروشی کے لئے نوجوان نسل کورغب کرنے کے لئے بھی سلسلہ شروع کررکھاہے اورمعاشرہ میں بگاڑپیداہورہاہے عوامی وسماجی حلقوں نے مقامی انتظامیہ سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

The post پائی خیل شہرمیں خانہ بدوشوں کی یلغار، گھروں میں داخل ہوکرچوریوں کاسلسلہ جاری appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles