Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پریانکا پکارنے پر دپیکا غصے سے آگ بگولہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون متعدد باراداکارہ پریانکا چوپڑا سے موازنہ کرنے پرناراضگی کا تواظہارکرہی چکی ہیں لیکن انہیں اس وقت بہت غصہ آیا جب انہیں امریکی ائیرپورٹ پر پریانکا کہہ کر پکارا گیا۔
اداکاروں کے درمیان پردے کے پیچھے ہونے والی نوک جھونک سے مداح خوب محظوظ ہوتے ہیں کیونکہ اداکارعام طور مداحوں اور میڈیا کے سامنے تو ایک دوسرے سے لڑائی یا تکرار نہیں کرتے لیکن ان کے بیان یا اندا سے کہیں نا کہیں ان کے درمیان چلنے والی چیقلش کے رازفاش ہوہی جاتے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ کی پروموشن کے لیے امریکا کے لاس اینجلس ائیرپورٹ پہنچیں تو وہاں فوٹو گرافرزاورمختلف صحافیوں سمیت مداحوں کی جانب سے دپیکا کے بجائے ’ہیلو پریانکا‘ کی آوازیں گوجنے لگیں۔

The post پریانکا پکارنے پر دپیکا غصے سے آگ بگولہ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles