Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

غیر قانونی گیس ریفیلنگ، امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج

$
0
0

جہلم(عبدالغفوربٹ)غیر قانونی گیس ریفیلنگ، امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج 6فراد گرفتار،13لیٹر شراب،2عدد پسٹل 30بور، اور 06روند برآمد،حسن اسد علو ی ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں،حسن اسد علو ی ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔غیر قانونی گیس ریفیلنگ، امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج 6فراد گرفتار۔13لیٹر شراب،2عدد پسٹل 30بور اور 06روند برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلاکے افتخار افضل اے ایس آئی نے زبیر ولد عابد حسین سکنہ افغان آباد سے پسٹل30بور معہ6روند اور 10لیٹر شراب ،تھانہ دینہ کے شکیل آفتاب اے ایس آئی نے شکیل احمد ولد نوید احمد سکنہ پنڈجاٹہ سے پسٹل30بور،غیر قانونی گیس ریفیلنگ کرنے پر زرعیب خان ولد بلوچ خان سکنہ افغانستان تھانہ سول لائن کے سجاد حسین اے ایس آئی نیشیراز ولد صابر حسین قوم مغل سکنہ کشمیر کالونی جہلم سے3لیٹر شراب تھانہ صدر کے محمد اشفاق ایس آئی نے مبین احمد ولد محمد بشارت سکنہ محلہ باغ جادہ کو بحالت نشہ اورالطاف اے ایس آئی نے محمدفیصل ولد اختر سکنہ محلہ باغ جادہ کو بحالت نشہ گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔

The post غیر قانونی گیس ریفیلنگ، امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles