Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کے پی کے کی گورنمنٹ گیس چوری کی پشت پناہی کر رہی ہے پنڈدادن خان جپسم فیکٹری مالکان یونین

$
0
0

پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان )کے پی کے کی گورنمنٹ گیس چوری کی پشت پناہی کر رہی ہے پنڈدادن خان جپسم فیکٹری مالکان یونین ،تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ روڈ ڈھوک گولا کے مقام پر جپسم فیکٹری مالکان کا گٹھ جوڑ نواب باغ ریسٹورنٹ میں ہوا جس میں تمام فیکٹری مالکان نے بھرپور طریقہ سے شرکت کی فیکٹری مالکان کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں گیس پر چلنے والی جپسم فیکٹریاں موجود ہیں جو گیس چوری کر کے چلائی جارہی ہیں جب کہ ہم یہاں مہنگے داموں لکڑی خرید کر کارخانہ چلا رہے ہیں فیکٹری مالکان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی میاں شہباز شریف واقع کا نوٹس لیں۔

The post کے پی کے کی گورنمنٹ گیس چوری کی پشت پناہی کر رہی ہے پنڈدادن خان جپسم فیکٹری مالکان یونین appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles