Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد یوسف اوجلہ کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

$
0
0

جہلم (عبدالغفوربٹ )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد یوسف اوجلہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال مشتاق احمد تارڑ اور سپرنٹنڈنٹ جیل وحید احمد چوہدری نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا۔ جیل کے دورہ کے دوران قیدیوں کے مسائل سنے او ران کے فوری حل کرنے کے لئے احکامات جاری کئے ، جیل میں سیکورٹی اور کھانے کے معیار کو تسلی بخش پایا۔ اس موقع پر دونوں جج صاحبان نے شجر کاری کو فروغ دینے کے لئے جیل میں پودے لگائے اور قیدیوں کی فلاح کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات اور صفائی کے معیار کوسراہا ۔

The post ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد یوسف اوجلہ کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles