Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

غیر قا نونی نمبر پلیٹس استعمال کرنیوالے اور بنانے والے ہوشیارہو جایں

$
0
0

جہلم(عبدالغفوربٹ)غیر قا نونی نمبر پلیٹس استعمال کرنیوالے اور بنانے والے ہوشیارہو جایں ایکسائز ٹیکسیشن افسر جہلم مشتاق احمد قریشی نے غیر قانونی نمبر پلاٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ان کا کہنا تھا کے ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل اورڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن راولپنڈی ڈویژن تنویرعباس گوندل کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق تمام موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر صرف حکومت کی طرف سے جاری کردہ نمبر پلاٹس لگائی جایں گی، خلاف ورزی کرنے والے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کے جعلی نمبر پلاٹس بنانے والوں پر ایک لاکھ روپیہ تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔

The post غیر قا نونی نمبر پلیٹس استعمال کرنیوالے اور بنانے والے ہوشیارہو جایں appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles