Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈی ایس پی محمد فاروق بھٹہ، ایس ڈی پی او کی پنڈدادن خان میں کھلی کچہری

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈی ایس پی محمد فاروق بھٹہ، ایس ڈی پی او پنڈدادن خان نے پنڈداد خان میں کھلی کچہری منعقد کی۔جس میں ملک نثار ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ملک عزیز ایس ایچ او جے پی شریف بھی شریک ہوئے۔عوام کی کثیر تعداد نے شمولیت کی۔عوام کے مسائل اور شکایات سننے کے بعد ڈی ایس پی نے موقع پر ھی احکامات جاری کیے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے،محمد فاروق ڈی ایس پی نے کہا کہ پولیس آپ عوام کی جان ومال کی محا فظ ہے۔پولیس آ پکے تعاون کے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکتی۔پولیس اپنی ایمانداری سے معاشرے کی بہتری کے لیے کسم کررہی ہے۔عوام کی سہولت اور شکایات کے ازالے کی خاطر حکومت پنجاب اور مشتاق احمد سکھیرا آئی جی پنجاب نے فرنٹ ڈیسک ہر تھانہ میں قائم کیاھے۔فرنٹ ڈیسک پولیس اور عوام فاصلوں کو کم کرنے میں اھم کردار ادا کرے گا۔۔

The post ڈی ایس پی محمد فاروق بھٹہ، ایس ڈی پی او کی پنڈدادن خان میں کھلی کچہری appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles