Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کھیوڑہ ماڈرن کالونی میں گندگی کے ڈھیر نالے گندگی سے بند

$
0
0

للِہ ( نور چغتائی سے )کھیوڑہ ماڈرن کالونی میں گندگی کے ڈھیر نالے گندگی سے بند چیئرمین ملک فیصل عباس کا اچانک دورہ صفائی کے متعلق عوام نے آگاہ کیا چیئرمین نے سینٹری ورکروں کو صفائی کرنے کے فوری احکامات جاری کیے تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چیئرمین ملک فیصل عباس نے محلہ ماڈرن کالونی میں نورانی جامع مسجد کے پاس اچانک دورہ کیا صفائی کا نظام درہم برہم دیکھ کر سینٹری ورکر شوکت مسیح کو طلب کیا اور نورانی جامع مسجد کے اردگرد نالے جو گندگی سے بھرے پڑے تھے چیک کرائے اور سینٹری ورکر کو احکامات جاری کیے کہ تین دن کے اندر اندر گندگی سے بند ہونے والے نالوں سے گندگی کی مکمل طور پر صفائی کرکے نالوں کو کھولا جائے اور عوام کو یقین دہانی کروائی کہ نالوں کی مکمل صفائی کرانے کے بعد پھر دورہ کروں گا۔

The post کھیوڑہ ماڈرن کالونی میں گندگی کے ڈھیر نالے گندگی سے بند appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles