Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا ،حافظ ارسلان

$
0
0

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا موجودہ وفاقی حکومت کشمیر کی آزادیکے لیے کوئ اہم کردار ادا کرے چوہدری حافظ ارسلان پنڈدادن خان تفصیلات کے مطابق یوتھ پریزیڈینٹ جماعت اسلامی پنڈدادن خان سوشل ورکر چوہدری حافظ ارسلان نے یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے کہا کہ آزادی کشمیری قوم کا حق ہے۔ کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا ۔وفاقی حکومت کشمیر کی آزادی کے لیے اہم کردار ادا کرے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے مودی سرکار نے کشمیریوں پر بے انتہا ظلم کیے ہیں جس کی جتنی مزمت کی جاے کم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو صحیح معنوں میں کشمیر کی ترجمانی کرتی ہے اور کرتی رہے گی ۔

The post کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا ،حافظ ارسلان appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles