Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سی ای او ایجوکیشن انور فاروق نے جماعت 5کے سالانہ امتحانات کے دوران چیکنگ کرتے ہوئے

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)سی ای او ایجوکیشن انور فاروق نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نمبر 2 میں منعقدہ جماعت 5کے سالانہ امتحانات کے دوران چیکنگ کرتے ہوئے نقل کروانے کے جرم میں دو سرکاری ٹیچرز کو معطل کر دیا، نقل کروانے والی ٹیچرز میں پی ایس ٹی ہمیرارشید اورپی ایس ٹی شبنم صفدر کے خلاف سخت کروائی کرتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن نے معطل کرنے کے بعد انکوائری طلب کر لی۔ میڈیا سے بات کر تے ہوئے انور فاروق کا کہنا تھا کہ میرٹ کی پولیسی پر ہر گز سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور ایسے جرائم میں ملوس اساتذہ کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

The post سی ای او ایجوکیشن انور فاروق نے جماعت 5کے سالانہ امتحانات کے دوران چیکنگ کرتے ہوئے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles