جہلم(عبدالغفور بٹ)پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ صدر جہلم کے علاقہ کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن،،دو ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس اور حساس اداروں نے ملکر جرائم کے خاتمے کیلئے کرسچن کالونی میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں دو ملزمان جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا،پولیس نے ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔
The post پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ صدر جہلم کے علاقہ کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، appeared first on JhelumGeo.com.