Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پولیس سرکل پنڈدادنخان کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)پولیس سرکل پنڈدادنخان کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد اشتہاری گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی فاروق بھٹہ کی ہدایت پر پولیس سرکل پنڈدادنخان میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کی گئی ،جس میں قتل کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزمان غلام فرید،انور،ناصر،ثقلین،عادل اور شوکت کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیے،ملزمان درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری تھے،گرفتار ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ،ڈی ایس پی فاروق بھٹہ کا کہناتھا کہ گرفتار ملزمان کافی عرصے سے پولیس کو مطلوب تھے۔

The post پولیس سرکل پنڈدادنخان کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles