Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ندیم اکبر نے بلدیاتی الیکشن کے رزلٹ سے پہلے ہی مسلم لیگ ن کی فتح کا اشتہار فیس پر لگا دیا

$
0
0
کویت(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)کویت سے پاکستان مسلم لیگ ن کے شیر محمد ندیم اکبر نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جہلم میں بلدیاتی الیکشن کو اکثریت سے جیتنے پر ضلعی قیادت کو مبارکباد پیش کی،ہر دلعزیز محمد ندیم اکبر بیرون ملک کویت میں موجود ہیں انہوں نے جہلم میں فتح پر مبارکباد بذریعہ فیس بک دی،ایسے جیالے بیرون ملک رہ کر بھی وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ضلع جہلم کے ایم این اے چوہدری خادم حسین، سالار قافلہ سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ،ایم پی اے چوہدری لال حسین ،ہر دلعزیز چوہدری راشد گھرمالہ ،ھافظ اعجاز جنرل سیکرٹری ضلع جہلم ،عاطف محمود بھٹہ فیصل رحمان جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سٹی جہلم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ۔

 

The post ندیم اکبر نے بلدیاتی الیکشن کے رزلٹ سے پہلے ہی مسلم لیگ ن کی فتح کا اشتہار فیس پر لگا دیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles