Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اسسٹنٹ کمشنر دینہ عمبر گیلانی نے انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں دینہ کے مختلف علاقوں میں اچانک چیکنگ

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)اسسٹنٹ کمشنر دینہ عمبر گیلانی نے انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں دینہ کے مختلف علاقوں میں اچانک چیکنگ کے دوران مختلف دودھ فروشوں سے 14 سمپل حاصل کرنے کے بعد چیک کیا اور حفظان صحت کے تقاضوں پر پورا نہ اترنے کی صورت میں 46000 روپے جرمانہ کیا اور اس کے ساتھ ساتھ 168 لیٹر غیر موزوں دودھ کو ضائع کر دیا اور دوکان داروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ان کو وارننگ دی۔جبکہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسے جعلی گوالوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھا جائے گا۔

The post اسسٹنٹ کمشنر دینہ عمبر گیلانی نے انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں دینہ کے مختلف علاقوں میں اچانک چیکنگ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Latest Images

Trending Articles



Latest Images