Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

محکمہ ایکسائز کی کامیاب کاروائی ،ایک شخص سے 7کلو 360گرام چرس گردا برآمد

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)محکمہ ایکسائز کی کامیاب کاروائی ،ایک شخص سے 7کلو 360گرام چرس گردا برآمد،مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نزدیک ترکی ٹول پر محکمہ ایکسائز کے عملہ جس میں شامل انسپکٹر ایکسائز ملک فیاض احمد بابر،جاوید اقبال اور اسد ہارون نے ناکہ بندی کے دوران گاڑی نمبر IDM/2713کو مشکوک جان کر روکا جس میں ایک شخص جو ڈرائیونگ کررہا تھا جس کا نام سردار حسن ولد رحمان گل قوم پٹھان پیر آباد تحصیل تخت بھائی ضلع مردان کا رہائشی تھا جس کی تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 7360گرام چرس گردا جو تقریبا 7کلو 360گرام بنتا ہے برآمد کر لیا گیااور ملزم کے خلاف زیر دفعہ 9/Cکے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

The post محکمہ ایکسائز کی کامیاب کاروائی ،ایک شخص سے 7کلو 360گرام چرس گردا برآمد appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles