Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کینٹ چوک جی ٹی روڈ پر پی ایس او پٹرول پمپ پر طلباء کا اجتماع ،تصادم ہونے کا خطرہ،

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)کینٹ چوک جی ٹی روڈ پر پی ایس او پٹرول پمپ پر طلباء کا اجتماع ،تصادم ہونے کا خطرہ،انتظامیہ فوری طور پر ایکشن لے،شہریوں کا مطالبہ،ذرائع کے مطابق جہلم کینٹ چوک میں پی ایس او پٹرول پمپ پر طلبا ء کا ایک بہت بڑا اجتماع جس کی وجہ سے کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے،لہذا ضلعی انتظامیہ کو اس سلسلہ میں فوری طور نوٹس لینا چاہیے تاکہ قبل ازوقت کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹا جائے۔

The post کینٹ چوک جی ٹی روڈ پر پی ایس او پٹرول پمپ پر طلباء کا اجتماع ،تصادم ہونے کا خطرہ، appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles