Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پنڈدادنخان میں رہا ئشی ہزاروں رٹیائرڈ صنعتی محنت کش زلیل وخوار

$
0
0

ؒ ؒ للِہ ( نور چغتائی سے )ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں رہا ئشی ہزاروں رٹیائرڈ صنعتی محنت کش زلیل وخوار ہو گئے وزارتِ خزانہ اور ای او بی آئی کے با اختیا ر اور اعلیٰ افسران نے نیشنل بنک کی بجا ئے نجی بنک الفلاح بنک سے پنشن وصولی کا حکم جا ری کر دیا ستم ظریفی کی انتہا یہ ہے کہ تحصیل پنڈدادنخان میں الفلاح بنک کی کو ئی بھی برانچ مو جو د نہیں ہے جس کے با عث ضعیف العمربیما ر رٹیا یرڈ صنعتی کا رکن الفلا ح بنک خو شا ب ،منڈی بہاو الدین اور چو آسیدن شا ہ چکوال میں ہو نے کی وجہ سے شٹل کاک بن کر رہ گئے ہیں بوڑھو ں بزرگو ں بیماروں بیو واوں کو سفری اخراجات پر یشا نیو ں اور دیگر تکا لیف میں مبتلا کر دیا گیا ہے مہذب ممالک میں بزرگ شہر یو ں کو سہولیا ت فراہم کرکے دعا ئیں لی جا تی ہیں اس کے بر عکس وطن عزیز میں غلط فیصلوں سے بے بس لاچا ر رٹیا ئرڈ صنعتی مزدوروں کے لئے پنشن وصول کرنا اے ٹی ایم کا رڈ بنوانا بھی عذاب بنا دیا گیا ہے جو کسی بھی طرح کا انصا ف نہیں ہے بزرگ شہریو ں نے میاں نو از شریف سے استدعا کی ہے کہ بڑھاپا پنشن وصول کر نے والوں کو درپیش مشکلات کے ازالہ کے لئے خصوصی تو جہ دی جا ئے اور بو ڑھے پنشنرذ کے خلا ف سہولیا ت کو چھیننے والے افسران اور ذمہدار احکا م کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے اور الفلا ح بنک انتظا میہ کو حکم جا ری کیا جا ئے کہ تحصیل پنڈدادنخان میں الفلا ح بنک کی برانچ قا ئم کی جا ئے مسلم لیگ ن کی حکو مت بو ڑھے اور کمزور بیما ر بے بس بزرگ شہر یو ں کا استحصا ل نہ ہو نے دے ۔

The post پنڈدادنخان میں رہا ئشی ہزاروں رٹیائرڈ صنعتی محنت کش زلیل وخوار appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles