ؒ ؒ للِہ ( نور چغتائی سے )شدید سردی کے مو سم میں بھی کھیو ڑہ میں پا نی کا بحران خطرنا ک صورت اختیا ر کر گیا بجلی کی با ر بار بندش اور طویل دورانیہ کی لو ڈشیڈنگ سے پا نی کی عدم دستیا بی سے وارڈ نمبر ایک ،گو ل بازار ،پراچہ کا لو نی ،کرسچن کا لونی محلہ یو سف ناز ،ڈپو با زار اور ریحا ن کا لو نی کے علا قوں کے مکین سخت پریشا نی کا شکا ر شہریو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا در پیش ہے میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے چیئر مین ملک فیصل عباس اور وائس چیئر مین ملک شو کت حیا ت اور کو نسلروں کے تعاون سے واٹر سپلا ئی کے اہلکا ر بھر پو ر کو شش کر رہے ہیں میٹھا پتن واٹر سپلا ئی اسکیم پا ئپ لا ئین کی صفا ئی کا عمل تیزی سے جا ری ہے لیکن بجلی کی بار بار ظالمانہ تعطل سے پینے کے پا نی کی درست طریقہ سے فرا ہمی نا ممکن ہو چکی ہے
The post شدید سردی کے مو سم میں بھی کھیو ڑہ میں پا نی کا بحران خطرنا ک صورت اختیا ر کر گیا appeared first on JhelumGeo.com.