Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چیرمین بلدیہ کی کارکردگی ا نتہائی مایوس کن ہے صفائی ستھرائی اور واٹر سپلائی کی صورت حال نہائت ابتر

$
0
0

جہلم(سید جاوید رضوی)چیرمین بلدیہ کی کارکردگی ا نتہائی مایوس کن ہے صفائی ستھرائی اور واٹر سپلائی کی صورت حال نہائت ابتر ہے شہریوں کااظہار ر تشویش،تفصیلات کے مطابق ایک ماہ ہونے کو ہے اب بھی شہر میں بلدیہ کے آزاد ہہونے کے کوکئی آثار نظر نہیں آرہے ،گندی گلیاں،ابللتے گڑجہلم کی پہچان بن گئے ہیں،شہریوں نے بتایا کہ عملہ صفائی کو اب بھی ڈھونڈنا پڑتا ہے اور بغیر خدمت کئے کوئی صفائی کرنے کو تیا ر نہیں ،ایسا لگتا ہلے کہ بلدیہ کا عملہ ابھی تک افسروں اور سیاسئیوں کی کوٹھیوں کو ہی محدود ہے اور شہریوں کو نظر انداز کرنے کا عمل جاری ہے ۔ شہریوں نے چیرمین بلدیہ مرزا ندیم ارشد جرال سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں خالی پلاٹ اور حویلیوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے جو گندگی کے پہاڑ بن چکے ہیں۔

The post چیرمین بلدیہ کی کارکردگی ا نتہائی مایوس کن ہے صفائی ستھرائی اور واٹر سپلائی کی صورت حال نہائت ابتر appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles