Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ئرمین بلدیہ ڈنڈوت دو ساتھیوں سمیت قتل

$
0
0

کھیوڑہ (راجہ فیاض الحسن)چئرمین بلدیہ ڈنڈوت دو ساتھیوں سمیت قتل۔ تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ تھانہ پنڈ دادن خان کی حدود میں واقع بلدیہ ڈنڈوت کے چئرمین راجہ ماجد یوسف فاتحہ خوانی کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھے تو گھات میں چھپے قاتلوں نے کلاشنکوفوں سے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار چئیرمین ماجد یوسف ،ان کا بھانجہ ذیشان شانی اور ایک کونسلر طارق محمود موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ وجۂ تنازعہ الیکشن کی تلخی بیان کیا جاتا ہے۔ مرحوم کا تعلق ن لیگ سے تھا۔ تا دمِ تحریر وقوعہ کی FIR درج نہیں ہوئی۔کھیوڑہ پولیس نے مبینہ طور پر قاتلوں کے زیرِ استعمال کار نمبر AAD 032 کھیوڑہ سے برآمد کر کے محمد اویس سکنہ ملکوال کو شاملِ تفتیش کر لیا ہے۔

The post ئرمین بلدیہ ڈنڈوت دو ساتھیوں سمیت قتل appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles