Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نجی سکول کے زیر اہتمام طلباء میں انگریزی تقاریری مقابلہ

$
0
0

للِہ ( نور چغتائی سے ) نجی سکول کے زیر اہتمام طلباء میں انگریزی تقاریری مقابلہ ہوا پوزیشن ہولڈر طلباء میں ڈپٹی ڈی ای اوملک عدیل اور ڈائریکٹر سکول عبدالاحد گوندل نے اعزازی شیلڈ دیں تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ نواب باغ ریسٹورنٹ پر نجی سکول کے زیر اہتمام طلباء میں انگریزی تقاریری مقابلہ ہوا ڈپٹی ڈی ای اوملک عدیل نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی چیف گیسٹ کا پہنچے پر بھرپور استقبال کیا پی ایم ڈی سی گرلز کالج کی لیکچرارنادیہ انور اور فوجی فونڈیشن سکول پنڈدادنخان کی حفصہ شبیر نے بطور جج شرکت کی حافظ ممتاز ملک ڈائریکٹرسکول للِہ نے خصوصی طور پر شرکت کی میزبانی کے فرائض ڈائریکٹر سکول کھیوڑہ عبدالاحد گوندل نے سرانجام دئیے انگریزی تقاریری مقابلہ میں پریپ تا ساتویں کلاس تک کے طلباء نے تحصیل بھر کی تمام برانچ سے طلباء نے بھر پور حصہ لیا پوزیشن لینے والے طلباء میں ڈپٹی ڈی ای اوملک عدیل،ڈائریکٹر دارارقم سکول للِہ حافظ ممتاز ملک اور ڈائریکٹر سکول کھیوڑہ عبدالاحد گوندل نے اعزازی شیلڈ دی ۔

The post نجی سکول کے زیر اہتمام طلباء میں انگریزی تقاریری مقابلہ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles