Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ایم این اے ناصر اقبال بوسال کے خلاف کوئی بات نہیں بلکہ غلطی سے لکھا گیا،شاہد حسین شاہ

ملک وال(نامہ نگار)ہم نے گزشتہ روز شفقت محمود گوندل ایم پی اے کے خلاف پریس کانفرنس میں ایم این اے ناصر اقبال بوسال کے خلاف کوئی بات نہیں کی بلکہ ایک مقامی اخبار میں غلطی سے مقامی ایم این اے لکھا گیا ہے سٹی صدر مسلم لیگ ن شاہد حسین شاہ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سٹی صدر شاہد حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے گزشتہ روز ضلعی صدر مسلم لیگ ن شفقت محمود گوندل ایم پی اے کے خلاف پریس کانفرنس میں ایم این اے ناصر اقبال بوسال کے خلاف کوئی بات نہیں کی ہے بلکہ ایک مقامی اخبار میں غلطی سے مقامی ایم این اے لکھا گیا ہے جس کی تردید کرتے ہیں۔

The post ایم این اے ناصر اقبال بوسال کے خلاف کوئی بات نہیں بلکہ غلطی سے لکھا گیا،شاہد حسین شاہ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles