Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چوہدری اشفاق احمد آف بھمبل کے ماموں چوہدری مشتاق احمد اللہ کو پیارے ہو گئے

$
0
0

جہلم(عبدالغفوربٹ)سینئر آئی ٹی ٹیچر اور حال ہی میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر سلیکٹ ہونے والے چوہدری اشفاق احمد آف بھمبل کے ماموں اور علاقہ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری مشتاق احمد گزشتہ روز اللہ کو پیارے ہو گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ جہلم کے نواحی گاؤں بھمبل کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کی وفات پر ہر آنکھ اشک بار تھی کیونکہ مرحوم چوہدری مشتاق احمد بلا امتیاز اپنی ساری زندگی لوگوں کے کام آتے رہے۔

The post چوہدری اشفاق احمد آف بھمبل کے ماموں چوہدری مشتاق احمد اللہ کو پیارے ہو گئے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles