Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پنڈدادنخان میں پہلی بارش سڑک گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

$
0
0

پنڈدادن خان(حافظ ارسلان )پنڈدادنخان میں پہلی بارش سڑک گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے بلدیاتی نمایندے بھی منتخب ہونے کے بعد تماشائی پنڈدادن خان نمایندہ خصوصی تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئ روز پہلے ملک کے دوسرے شہروں کی طرح پنڈدادن خان میں بھی خوب بارش ہوئ لیکن بارش کے بعد پنڈدادن خان کے کئ محلے گلیاں تلاب بنی رہی کوئ پرسان حال نہیں ہے بلدیاتی نمایندے بھی منتخب ہونے کے بعد کوئ کام کرنے سے قاصر ہیں بارش کی وجہ سے گلیوں میں جمع پانی کی کوئ نقاصی نہیں ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد وہ اپنی مدد آپ کے تحت جماداروں کو پیسے دے کر اپنی گلیاں صاف کروا رہے ہیں۔

The post پنڈدادنخان میں پہلی بارش سڑک گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119