Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پچیس سال عرصہ سے زائدتعمیرگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول راجوخیل پائی خیل سٹاف اورطلباء کامنتظر

$
0
0

پائی خیل (نامہ نگار)پچیس سال عرصہ سے زائدتعمیرگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول راجوخیل پائی خیل سٹاف اورطلباء کامنتظرتفصیلات کے مطابق وانڈھاراجوخیل پائی خیل میں آج سے پچیس سال سے زائدعرصہ سے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول کی بلڈنگ تعمیرکی گئی ۔لیکن اسے عملی جامہ نہ پہنایاگیاجس کی وجہ سے یہاں کے ننھے منے طلباء طالبات دوردرازعلاقوں میں جاکرزیورتعلیم سے آراستہ ہونے پرمجبورہیں۔پچیس سال سے زائدعرصہ گزرنے کے باوجود آج تک سٹاف ،طلباء اورحکام بالاکی توجہ کامنتظرہے۔بلڈنگ خستہ حالی کاشکارہوچکی ہے۔کھڑکیاں اورالماریاں ٹوٹ پھوٹ کاشکارہوچکی ہیں۔عوامی وسماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنرمیانوالی شوزب سعیدچیف ایگزیگٹوآفیسرایجوکیشن مہرآفتاب وارباب اختیارسے سکول کے اجراء اوربلڈنگ کی مرمت کامطالبہ کیاہے۔

The post پچیس سال عرصہ سے زائدتعمیرگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول راجوخیل پائی خیل سٹاف اورطلباء کامنتظر appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles