Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سوہاوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز کر گیا

$
0
0

سوہاوہ ( تحصیل رپورٹر )سوہاوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز کر گیا کاروبار زندگی مفلوج تاجروں کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق سوہاوہ اور گردو نواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹے سے تجاوز کر گیا پانچ سے چھ گھنٹے کی مسلسل لوڈ شیڈنگ نے کاروبار زندگی کو مفلوج کر دیا مسجدوں میں پانی کی شدید قلت جبکہ تاجر برادری بھی سراپا احتجا ج ہے ۔عوامی حلقوں نے منتخب نمائندہ اور اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا آفس سوہاوہ کی من مانیاں ختم کروا کر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائی جائے ۔

The post سوہاوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز کر گیا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles