جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانہ چوٹالہ کے علاقہ نتھوالہ میں فیاض نامی شخص نے عابدہ نامی خاتون کو لاہور سے تاوان کے لیے اغوا کرکے لایا تھا باوثوق ذرائع۔تاوان کی رقم نہ ملنے کی وجہ سے فیاض نے عابدہ کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا تھانہ چوٹالہ پو لیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی اور ملزم کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں مقدمہ درج کر دیا ہے
The post اغواء کار کوتاوان کی رقم نہ ملنے پر مغوی خاتون کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا appeared first on JhelumGeo.com.