Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے یونین کونسل نمبل کو گیس کیلئے خصوصی گرانٹ کی فراہمی

$
0
0

مری(عثمان علی سے) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے یونین کونسل نمبل کو گیس کیلئے خصوصی گرانٹ کی فراہمی کے بعد مسلم لیگی رہنماء حاجی اکسرین عباسی نے محکمہ سوئی گیس کو اس سلسلے میں تحریری طور پر آگا ہ کردیا ہے ادھر معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی ،ڈپٹی چیف انجینئر نعیم ظفر عباسی،صدر لیبر ونگ ن تحصیل مری غالب بشیر عباسی کی ذاتی دلچسپی سے احاطہ نور خان کو بھی اسی خصوصی گرانٹ سے گیس فراہمی کیلئے اس منصوبے کا حصہ بنادیا گیا ہے اہلیان یونین کونسل نمبل اور احاطہ نورخان کے عوام نے اس شاندا راقدامات پر وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی اور معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی کا تہہ دل سے شکریہ اد اکیا ہے جنکی کاوشوں سے سوئی گیس کی یہ سہولت میسر آئیگی۔

The post وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے یونین کونسل نمبل کو گیس کیلئے خصوصی گرانٹ کی فراہمی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles