Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جلالپورشریف میں ایک انوکھی قسم کا رکشہ ،رکشہ مالک نے رکشہ کو ریل کار بنا لیا،

$
0
0

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع)جلالپورشریف میں ایک انوکھی قسم کا رکشہ ،رکشہ مالک نے رکشہ کو ریل کار بنا لیا،تفصیلات کے مطابق ،جلالپورشریف میں رکشہ نمبریLEU-4580کے ڈرائیور نے خودساختہ رکشہ کی لمبائی بڑھا کر سات فٹ کر دی جب رکشہ سکول کے بچوں کو لینے اور چھوڑنے میں استعمال ہوتا ہے اس میں معصوم بچوں کو بڑی تعداد میں بیٹھا دیا جاتا ہے ،خودساختہ رکشہ کی لمبائی بڑھا نے پر کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جبکہ ٹریفک انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے پننوال۔پنڈی سیدپور،جلالپورشریف، میں غیر رجسٹرڈ رکشہ موٹر سائیکل اور کم عمر رکشہ ڈرائیوروں نے انت مچا دی کم عمر رکشہ ڈرائیوروں نے رکشوں کو روڈ پر ہوائی جہاز کی طرح چلاتے ہے پہلے بھی کئ حادثات ہوچکے ہیں،ٹریفک انتظامیہ کی توجہ نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ میں غیررجسٹرڈرکشہ کی بھر ہے،اہل علاقہ نے ٹریفک کے اعلیٰ احکام سے پر زور اپیل کی ہے کہ غیررجسٹرڈ رکشہ اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ کو ئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے،

The post جلالپورشریف میں ایک انوکھی قسم کا رکشہ ،رکشہ مالک نے رکشہ کو ریل کار بنا لیا، appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles