Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پھالیہ روڈحاجی پبلک سیکرٹریٹ اور دارارقم سکول کے سامنے ننھے طلباء سے بھری سکول وین میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی ،

$
0
0

جہلم(بریکنگ نیوز جہلم جیو)پھالیہ روڈحاجی پبلک سیکرٹریٹ اور دارارقم سکول کے سامنے ننھے طلباء سے بھری سکول وین میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی ، سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری کے عملہ نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وین میں سے بچوں کو باہر نکالا اورآگ پر قابوپالیا ، تمام بچے بخیروعافیت آگ سے محفوظ رہے ، تمام بچوں کے سکول بیگز جل کر راکھ بن گئے اورسکول وین مکمل طور پر جل کر خاکستربن گئی

The post پھالیہ روڈحاجی پبلک سیکرٹریٹ اور دارارقم سکول کے سامنے ننھے طلباء سے بھری سکول وین میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی ، appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles