Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سالانہ مرمت کے باعث نہریں مختلف دنوں میں بند رہیں گی

$
0
0

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)چیف انجینئر محکمہ انہارسرگود ہ آباد زون کی اطلاع کے مطابق سالانہ مرمت کے باعث نہریں مختلف دنوں میں بند رہیں گی۔لوئرجہلم کینال،رسول قادرآباد لنک نہر، اپر جہلم کینال، تھل کینال سالانہ مرمت کے باعث بند کی جائیں گی۔لوئرجہلم کینال26 دسمبر 2016سے 12 جنوری2017 تک، رسول قادرآباد لنک نہر26 دسمبر 2016سے 12 جنوری2017 ، اپر جہلم کینال 12 جنوری2017 سے 29جنوری2017تک اور تھل کینال13جنوری 2017سے 30جنوری 2017 تک ضروری تعمیر و مرمت کے سلسلے میں بند رہیں گی۔

The post سالانہ مرمت کے باعث نہریں مختلف دنوں میں بند رہیں گی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles