کھیوڑہ (،نمائندہ خصوصی ،راشدخان )لِلہ پولیس کی کاروائی جاوید نامی شخص سے چرس برآمد۔مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق SHOلِلہ طارق بن عزیز نے نمائندہ کو بتایا کاروائی کرتے ہوئے جاویداقبال ولد گلزار حسین سکنہ کلس سے 1050گرام چرس برآمد کی گئی ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے زیر دفعہ9C/CNSAمقدمہ درج کر لیا گیا ہے انہوں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ منشیات کی لعنت سے معاشرے کو پاک کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے عوام کی مدد کے بغیر اس لعنت سے جان نہیں چھڑائی جا سکتی میری اہل علاقہ سے اپیل ہے کے منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے بارے میں پولیس کو آگاء کریں۔
The post لِلہ پولیس کی کاروائی جاوید نامی شخص سے چرس برآمد۔مقدمہ درج appeared first on JhelumGeo.com.