Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سینئر ممبر پی پی پی جہلم قمر زمان کائرہ صدر پی پی پی پنجاب کے اپنے حلقہ میں آمد پر خوش آمدید کہنے کیلئے لالہ موسیٰ روانہ

جہلم( اشتیاق پال )پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک قافلہ زیر قیادت طارق نسیم بٹ سینےئر ممبر پی پی پی جہلم قمر زمان کائرہ صدر پی پی پی پنجاب کے اپنے حلقہ میں آمد پر خوش آمدید کہنے کیلئے لالہ موسیٰ روانہ ہوا جس میں انجنےئر حافظ سرفراز احمد، راؤ یونس پیپلز ٹریڈ ونگ ، محمد اشتیاق پال سابق ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی ضلع جہلم اور دیگر کارکنان بھی تھے جہاں انہوں نے قمر زمان کائرہ کو پی پی پی وسطی پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد دی اس موقعہ پر چوہدری منظور ایم این اے(قصور) ندیم اصغر کائرہ رہنما پی پی پی، تنویر اشرف کائرہ اور دیگر موجود تھے ندیم اصگر کائرہ نے شرکاء کا والہانہ استقبال پر شکریہ ادا کیا۔

The post سینئر ممبر پی پی پی جہلم قمر زمان کائرہ صدر پی پی پی پنجاب کے اپنے حلقہ میں آمد پر خوش آمدید کہنے کیلئے لالہ موسیٰ روانہ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119