ملک وال(نامہ نگار) طویل عرصہ سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے انسانوں اور فصلات کو بیماریاں لاحق ہونے کی بناء پر گزشتہ روز ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ملکوال کے دفتر میں 2 رکعت نماز استقا پڑھی گئی جس میں ملازمین اور زمینداروں نے بھرپور شرکت کی اور اس موقع پر باران رحمت کے لئے دعا کی گئی ۔
The post بارش کیلئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ملکوال کے دفتر میں 2 رکعت نماز استقا پڑھی گئی appeared first on JhelumGeo.com.