ملک وال(نامہ نگار)پھالیہ پریس کلب کے انتخابات میں شجاع حسین بھٹی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں صدر و اراکین پریس کلب ملکوال تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب کا اجلاس صدر پریس کلب ملکوال محمد خالد میکن منعقد ہوا اجلاس میں پھالیہ پریس کلب کے انتخابات میں شجاع حسین بھٹی کو صدر منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر طارق بھٹی نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ صدر اور انکی ٹیم مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کی آواز بلند کرنے میں کوتاہی نہیں کرے گی جبکہ پریس کلب کے پلیٹ فارم سے حق اور سچ کا ساتھ دیتے ہوئے زرد صحافت کرنے والے عنا صر کی سرکوبی بھی کریں گے اس موقع پر سکندر گوندل ،نسیم اکمل خان ،ساجد مغل،مسعود گیلانی ،علی اصغر مدنی ،شاہد محمود عاطف،رانا آصف،عنائت اللہ انجم ،رضوان بٹ،کامران اعوان ،ڈاکٹر ارشد سمت دیگر نے شرکت کی ۔
The post پھالیہ پریس کلب کے انتخابات میں شجاع حسین بھٹی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں appeared first on JhelumGeo.com.