پنڈدادن خان ( زاہد حیات ) یونین کونسل ساؤوال کے سب سے بڑے گاؤں غریب وال کی مین گزرنے والی گلی ایک جوہڑ اور ندی کی شکل اختیار کر چکی ہے پانی کی نکاسی نا ہونے کی وجہ سے پانی اور گندا پانی روڈ پر کھڑا ہو چکا ہے جس کی وجہ سے یہ گلی کم اور گندا جوہڑ زیادہ نظر آتی اور اسی گلی سے گزر کر بچے سکول جاتے اور اسی گلی سے گزر کر قبرستان جانا ہوتا بزرگوں اور بچوں کا عملا اس گلی سے گزرنا نا ممکن ہو چکا ہے جوان بھی مشکل سے ہی پار کر پاتے باہر سے گاؤں وآنے والے لوگوں کے لیے یہ ایک ڈروانا خواب بن گئی ہے
The post غریب وال کی مین گزرنے والی گلی ایک جوہڑ اور ندی کی شکل اختیار کر گئی appeared first on JhelumGeo.com.