Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

القاسم انسٹیٹیوٹ برائے زہنی معذور بچگان جہلم کا سالانہ پروگرام

$
0
0

جہلم(محمداشتیاق پال)القاسم انسٹیٹیوٹ برائے زہنی معذور بچگان جہلم کا سالانہ پروگرام 15 نومبر 2016 ء ہروز منگل بوقت شام7-00 بجے شلوم کرسچن سنٹر ہال منعقد ہو گا جس کے مہمان خصوصی احمر نائیک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم جبکہ کنول بتول اسسٹنٹ کمشنر جہلم، امبر گیلانی اسسٹنٹ کمشنر دینہ ڈاکٹر خالد محمود ڈار (ماہر امراض چشم) شکیل احمدسیٹھی کی خصوصی آمد ہوگی ۔ڈاکٹر میجر(ر) محمد یوسف اختر سرپرست اعلیٰ، ملک محمد اصغر(صدر) طارق محمود بٹ(سینئر ناہب صدر) ڈاکٹر محمد رشید نیاز(ایڈمنسٹریٹر) مہمانوں کو خوش آمدید کہیں گے۔ اس سالانہ پروگرام میں القاسم انسٹیٹیوٹ کے بچے ٹیبلو اور ملی نغموں کے علاوہ ان کی تیار کردہ ہینڈی کرافٹس اور اولمپکس میں میڈل حاصل کرنے پر ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

The post القاسم انسٹیٹیوٹ برائے زہنی معذور بچگان جہلم کا سالانہ پروگرام appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles