ملک وال(نامہ نگار) گوجرہ پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے چھپے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطا بق پولیس تھانہ گوجرہ کو اطلاع ملی کہ بوسال سولنگ کے قریب بوسال روڑپرلگی بانس کی فصل کے قریب مشکوک افراد ڈکیتی کی نیت سے کھڑے ہیں پولیس تھانہ گوجرہ نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے سانول عمران ولدفرزند علی سکنہ پپلی اور عمران خان عرف صاحب ولد محمد اشرف سکنہ سیدا کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔
The post گوجرہ پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے چھپے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ appeared first on JhelumGeo.com.