Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نیشنل فاؤنڈیشن اکیڈمی میں علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب

$
0
0

جہلم(عبدالغفو ربٹ)نیشنل فاؤنڈیشن اکیڈمی میں علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب میں علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبالؒ کی 139ویں پیدائش کے موقع پر نیشنل فاؤنڈیشن اکیڈمی جہلم میں ایک نہایت شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں ہمارے قومی شاعر اور مفکر پاکستان کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی آپ کی شاعری کے اسرار و رموس کو اجاگر کیا گیا علامہ اقبالؒ کی نظموں کو طلباء و طالبات نے ترنم سے پیش کیا جس پر تمام حاضرین نے دل کھول کر ان کو داد دی اس تقریب کے اختتام پر پرنسپل نیشنل اکیڈمی کرنل(ر)نصیر احمد ڈار نے طلباء و طالبات کو پروقار تقریب منعقد کرنے پر تعریف کی اور ان کو حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے افکا رکے مطابق زندگی بسر کرنے کی تلقین کی۔

The post نیشنل فاؤنڈیشن اکیڈمی میں علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles