Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

آئی کیٹ کے ٹوٹنے سے نوکیلے کیل چلتی ٹریفک کو تباہ کرنے لگے

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)انتظامیہ کی چشم پوشی کی وجہ سے سڑکوں پر لگی آئی کیٹ کے ٹوٹنے سے نوکیلے کیل چلتی ٹریفک کو تباہ کرنے لگے ،شہر یوں کی ڈی سی او سے خطرناک شکستہ آئی کیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق شہرکی مختلف سڑکوں پر سپیڈ بریکرز کے چند میٹر فاصلے پر دور سے آگاہ کرنے کے لئے آئی کیٹ لگا دئے گئے جس کا مقصد اس وقت تک تو حل ہوتا رہا جب تک وہ اپنی اصلی حالت میں موجود تھیں مگر وقت کے ساتھ ساتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکارہونے کی وجہ سے آئی کیٹ تو ٹوٹ گئی ہیں مگر ان کے سڑکوں مین دھنسے ہوئے نوکیلے کیل راہ چلتی ٹریفک کے ٹائر تباہ کر رہے ہیں آئے دن کاروں اور موٹر سائکل سوارو ں کو ٹائر بدلنے کی پھکی دی جارہی ہے ۔شہریوں نے ڈی سی او جہلم کو اس مصیبت سے جلد جلد جان چھڑانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

The post آئی کیٹ کے ٹوٹنے سے نوکیلے کیل چلتی ٹریفک کو تباہ کرنے لگے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles